آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ماحول سازی کمیٹی کے عبدالمنان سیٹھ ضلع کنوینر نامزد
بیدر۔ 31؍اکٹوبر(پریس نوٹ): آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ 24نومبر کو’’تحفظ شریعت اور تحفظ اوقاف ‘‘ کے حوالے سے ایک اجلاس عام بنگلورومیں بڑے پیمانے پرمنعقد کررہاہے۔کمیٹی برائے ماحول سازی کے…







