ظہیرآباد/کوہیر10ڈسمبر(غلام مصطفٰی محصولدار): کوہیرمنڈل یوتھ کانگریس پارٹی صدر کی حثیت سے جناب محمد مزمل کی کامیابی پر رکن پارلیمنٹ حلقہ اسمبلی ظہیرآبادمسٹر سریش کمار شیٹکاراورسابق وزیر ڈاکٹر اے چندر شیکھر انچارچ کانگریس حلقہ اسمبلی ظہیرأبادنے انھیں تہنیت پیش کی اور مبارکباد دی اس موقع پر جناب شاکر علی سابق نائب ایم پی پی نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں نوجوانوں میں کانگریس پارٹی کو مزید مستحکم کرنے کیلئے یوتھ قائدین متحدہ ہوکر کانگریس پارٹی اور عوامی خدمات انجام دیں اس مواقع پر سابق ایم پی پی کوہیر شوکت علی، صدر بلاک کانگریس ارشد علی، ہوگیلی راملو ،معیز، غوث الدین، حافظ اکبر صدر مسجد کمیٹی وسینئیرقائد کانگریس پارٹی جیسےدیگر  افراد بھی موجود تھے ۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے