رکن پارلیمنٹ ظہیرآباد مسٹر سریش کمار شیٹکار نے یوتھ صدر کی شال و گلپوشی کی
ظہیرآباد/کوہیر10ڈسمبر(غلام مصطفٰی محصولدار): کوہیرمنڈل یوتھ کانگریس پارٹی صدر کی حثیت سے جناب محمد مزمل کی کامیابی پر رکن پارلیمنٹ حلقہ اسمبلی ظہیرآبادمسٹر سریش کمار شیٹکاراورسابق وزیر ڈاکٹر اے چندر شیکھر…










