ظہیرآباد/کوہیر 21 جنوری (مشرقی آواز جدید): جناب محمد ظہورالد ین پٹیل صاحب زمیندار بعمر 77برس ساکن ماچی ریڈی پلی کا قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد ماچی ریڈی پلی میں اداکی جائے گی تد فین آبائی قبرستان درگاہ حضرت شمس ا لعا رفین عرف شاہ مدار کے احاطہ میں عمل آئی گی۔مرحوم کے پسماندہ گان میں اہلیہ کے علاوہ تین لڑکے سات لڑکیاں شامل ہیں مرحوم محمد زین العابدین پٹیل کے والد تھے مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9908507313 پر رابطہ کریں۔۔۔۔
