وچن وجے اُتسو تقریب کے موقع پر ہاتھ اور پیر کے مصنوعی اعضاء کی مفت فٹنگ، استفادہ کرنے کی اپیل
بیدر۔ 17؍جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): محترمہ گنگا مبیکا،صدربسوا سیوا فاؤنڈیشن بسواگیری بیدرکی اطلاع کے بموجب 10 ؍سے 12؍ فروری تک بسواگیری میں سال 2025 کے وچن وجے اُتسو کا انعقاد…










