ادارۂ ادبِ اسلامی ہند بیجاپور کی جانب سے ایک روزہ ادبی کانفرنس اور عظیم الشان کُل ہند مشاعرہ کا کامیاب انعقاد
بیجاپور ۔ 14؍جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): ادارۂ ادبِ اسلامی ہند کرناٹک، شاخ بیجاپور کی جانب سے بروز ہفتہ بتاریخ11؍جنوری 2025 ایک روزہ ادبی کانفرنس اور عظیم الشان کُل ہند مشاعرہ…










