گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن سطح کے غزل سرائی مقابلوں کا محبانِ اردو گلبرگہ کے زیر اہتمام کامیاب انعقاد
گلبرگہ۔ 6؍جنوری: (محمدیوسف رحیم بیدری): طلبہ و طالبات میں اردو زبان و ادب کے تئیں رغبت پیدا کرنے اور ان میں مخفی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کے مقصد سے، محبانِ…










