بیدر۔ 15؍فروری (محمدیوسف رحیم بیدری): قدیم شہربیدر کے تعلیم صدیق شاہ ، موقوعہ متصل ریلائنس سوپر مارکیٹ ، ایم آرپلازا میں ایک کشادہ دوکان (ملگی)جس کارقبہ 30فٹ X 10فٹ ہے، کرایہ پر دینی ہے۔ اسی طرح ایم آرپلازا کی پہلی منزل پر 1 Bhk اور 2BHKمکانات بھی خالی ہیں۔ دوکان اور مکانات کے خواہشمند افرادجناب محمد مبشر ولد رئیس الدین سے 8296594965 پررابطہ کرسکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے