ظہیرآباد 17/فروری(مشرقی آواز جدید): ظہیرآباد براہ تانڈور سڑک پر کل رات ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تفصیلات کے بموجب،، شنکر راتھوڑ،، پون،،متوطن ارجن نائک تانڈہ بائک پر سوار جارہے تھے کوہیر منڈل کے سداپور تانڈہ کے قریب آر ٹی سی بس سے ٹکر کے بناء پر شنکر راتھوڑ موقع واردات پر ہی ہلاک ہوگیا۔جبکہ پون حیدرآباد لے جاتے وقت راستے دم میں توڑ دیا۔اس ضمن میں کوہیر پولیس نے ایک کیس درج کرتے ھوئے تحقیقات آغاز کردیا ہے۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے