میربیدری، بیدر، کرناٹک
جب بھی پیسہ مالی دیتاہے
ڈالر، درہم، حالی دیتاہے
ساراکچرا لے کے کھڑاہوں میں
بھائی غوث نا، نالی دیتا ہے
میں تو بناتا ہوں پنکچر مجھ کو
چائے والا گالی دیتا ہے
پیڑسے دھرتی پر آناہی ٹہرا
ٹوٹتی ایک وہ ڈالی دیتاہے
لاکھ ہمارادوست وہ ہوگا پر
کون ہے ایسا سالی دیتاہے؟
لوگ کہاکرتے ہیں مشورہ، میر
شیوشرنپا والی دیتاہے

