ظہیرآباد/نیالکل 2/جون (مشرقی آواز جدید): حلقہ اسمبلی ظہیر آباد کے نیالکل منڈل کے تمام مواضعات کے اسکول، کالجس اور تمام سرکاری دفاتر اور سیاسی پارٹی آفسوں پر قومی پرچم لہراکر سلامی دی گئی. اس موقع پر سابق سرپنچس، ایم پی ٹی سیز کے علاوہ بی ماروتی، بابو راؤ، سابق ایم، پی، ٹی، سیز شیوا نند، سی اے نرسا ریڈی، فلیڈ اسسٹنٹ امبیکا، آنگن واڑی ٹیچر س، پنچایت سکریٹریز کے علاوہ دیگر موجود تھے۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے