ظہیرآباد ( مشرقی آواز جدید): ظہیرآباد کمشنر بلدیہ اے مہیشور کے تبادلہ کے بعد ظہیرآباد میونسپل کمشنر بلدیہ کی حثیت سے مسٹر ڈی سبھاش راؤ دیشمکھ نے ظہیرآباد میونسپل دفتر کے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا۔ ظہیرآباد بی آریس پارٹی قائد علی علیم صدر بی آریس پارٹی آحمد نگر کالونی محمد سلیم جنرل سیکرٹری انھیں تہنیت پیش کی اور ظہیرآباد کمشنر بلدیہ کی حثیت سے مقرر کرنے پر مبارکباد پیش کمشنر بلدیہ ڈی سبھاش راؤ دیشمکھ نے کہا کہ ظہیرآباد کی بلدی حدود میں ترقیاتی کاموں عوامی مسائل کی یکسوئی کیلئے ہر ممکنہ اقدامات انجام دیئے جائیں گے۔عوام اپنے مسائل لئے کر ان سے رجوع ہوسکتے ہے…اس مواقع پر محمد سیلم صدام حسین شیخ خالد پاشاہ ابو یوسیف رضوان ودیگر موجود تھے۔۔۔۔۔۔
