31 ؍جولائی تک اندرونی ریزرویشن نافذ نہ ہونے پر ریاست گیر احتجاج ہوگا:فرنانڈس ہپلگاؤں
بیدر۔ 11؍ جولائی(شاہ شاروق قادری): مادیگا دنڈورا یگا ریزرویشن اسٹرگل کمیٹی کے ریاستی ورکنگ صدر فرنانڈس ہپلگاؤں نے ریاستی حکومت کو 31؍ جولائی کی مہلت دیتے ہوئے خبردار کیا ہے…










