جمعیت علماء تلنگانہ کا ششماہی ایک روزہ مشورہ کا پارک کونٹی نیٹل ہوٹل مہدی پٹنم حیدر آباد میں انعقاد
جمعیۃ علماء ایک فکری اور نظریاتی جماعت ہے اس لیے جمعیۃ سے ہمارا تعلق رسمی نہیں بلکہ حقیقی اور فکری ہونا چاہیے۔ حضرت مولانا سید مولا نا محمود اسعد مدنی…










