منااکھیلی۔ 11؍ستمبر (عبدالقدیر لشکری): مسٹر جگناتھ ریڈی کی اطلاع کے مطابق چٹگوپہ تعلقہ کے نرنہ پی،کے،پی،ایس سوسائٹی میں بروز ہفتہ بتاریخ 13؍ستمبر کو مفت ہیلتھ کیمپ منعقد کیا گیا ہے لہٰذا نرنہ اور آس پاس کے دیہات کی عوام اس مفت کیمپ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ مفت ہیلتھ کیمپ پی،کے،پی،ایس سوسائٹی نرنہ اورگرونانک ہاسپٹل بیدر،یشسوینی آروگیہ رکشنا ٹرسٹ کی جانب سے یہ کیمپ منعقد کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے