ریاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ کی عاملہ کا اجلاس ۔ مرکزی شعبہ جات کو ریاست تلنگانہ میں مزید مستحکم اور فعال بنانے کا عزم
حیدرآباد 26/ نومبر(مشرقی آواز جدید): ریاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ کی عاملہ کا اجلاس ریاستی دفتر جمعیت علماء زم زم مسجد باغ عنبر پیٹ حیدر آباد زیر صدارت حضرت مولانا شاہ…









