سدھارتھ نگر۔
شرمک جرنلسٹ یونین نے اپنی ضلعی ایگزیکٹو کمیٹی میں توسیع کیا ہے۔
یونین کے صدر ڈاکٹر جاوید کمال نے صحافی ہیرالال مدھیشیا کو ضلعی سیکرٹری نامزد کیا۔
ضلع کے ایک کرسٹل لان میں نو تشکیل شدہ یونین کے پہلے اجلاس میں ضلع کے 10 صحافیوں نے یونین کی ممبرشپ حاصل کیا۔ شرمک جرنلسٹ یونین صحافیوں کی ایک ریاستی سطح کی تنظیم ہےجس کی قیادت ڈاکٹر ایس پی گوڑ کرتے ہیں۔ ضلعی یونٹ کی توسیع انہی کی نگرانی میں کی جا رہی ہے۔
کئی صحافیوں نے ہیرالال مدھیشیا کو سکریٹری کے طور پر ان کی تقرری پر مبارکباد دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے