کوہیر 19/ (مشرقی آواز جدید): ضلع سنگاریڈی کے کوہیر منڈل اور دیگر مقامات پر حالیہ غیر موسمی بارش سے آم، کیلے، مکئی، جوار کی فصلیں تباہی ھو گئی ہیں جس سے کسانوں کا کافی نقصان ھوا ہے۔ واضح رہے کہ کوہیر منڈل اس کے مواضعات کے کسانوں کا گزر بسر مذکورہ فصلوں پر ہی منحصر ہے۔ اس ضمن میں سابق چیئرمین مسٹر وائی نروتم نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کسانوں کے فصلوں کے نقصان کی بھر پائی کرتے ہوئے فوری تعاون کے اقدامات کریں۔۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے