ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کے لیے

یہ ایک منفرد اور ایمان افروز کتاب ہے جس میں امتِ مسلمہ کی تیس (30) عظیم ماؤں کے روشن تذکرے شامل ہیں۔ ان ماؤں کی فکر مندی، تربیت، سعی و جہد اور بے مثال قربانیاں ہماری آج کی ماؤں کے لیے قابلِ تقلید نمونہ ہیں۔ ماں دراصل ایک سایہ دار درخت کی مانند ہوتی ہے اور اولاد اس کی شاخیں اور پھل۔ اگر ماں ایک خوشبو دار پھول ہے تو بچے اسی خوشبو کی مہک ہیں۔
یہ کتاب ہمیں بتاتی ہے کہ ایک صالح ماں کس طرح اپنے بچوں کو علم، اخلاق اور ایمان کا سرمایہ عطا کرتی ہے۔ یہ کتاب خاص طور پر خواتین اور ماؤں کی تربیت و رہنمائی کے لیے نہایت مفید اور قیمتی تحفہ ہے۔
✍️ مؤلف: عنایت اللہ خان فلاحی
📚 ناشر: منشورات، دہلی
📄 صفحات: 180
💰 قیمت: 225 روپے

📞 کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں: صرف واٹس ایپ میسیج سے ۔۔۔۔۔
8108451051

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے