ظہیرآباد/کوہیر 18ڈسمبر (مشرقی آوازجدید): کوہیر منڈل میں واقع تاریخی درگاہ حضرت مولانا معزالدین ترکی رح کے 766واں عرس شریف کے موقع پر ظہیرآباد ،،ڈی یس پی مسٹر رام موہن ریڈی نے حاضری دی۔ اس موقع پر صدر کمیٹی درگاہ جناب محمد شوکت علی سابق صدرنشین منڈل کوہیر ۔ مسٹر شیوالنگم سی آئی ظہیرآباد۔ سب انسپکڑ گوپتی ستیش۔ محمد ساجدعلی۔محمدعبدالصمد پہلوان۔ اعجاز بھنڈاری نائب صدر خادم درگاہ،محمد ارشد علی ،محمد اسماعیل، کے علاوہ دیگر شہریان کوہیر بھی موجودتھے۔۔
