مہراج گنج: جامعہ عربیہ صادقیہ جامع مسجد لوہیا نگر نگر پالیکا پریشد شہر مہراج کے بسمل نگر کے وارڈ نمبر 21/میں جامعہ کی نئی عمارت کے وسیع ہال میں جامعہ عربیہ صادقیہ کے صدر الحاج اقبال احمد ایڈووکیٹ اور معاون صدر ڈاکٹر ابرار الحق کی جانب سے دعوت طعام میں شریک طلباء عزیز جامعہ اور ان کے استقبال میں ارکان جامعہ بالخصوص ڈاکٹر احسن نذیر صدیقی، ڈاکٹر مسعود احمد، مولانا صدر الدین، مولانا سراج احمد، حاجی صدرِ الحق، حاجی چھیدی، ڈاکٹر عبدالحق خسرو، علیم اللہ قانون گو مولانا آزاد ہائیر سکنڈری اسکول کے گیم ٹیچر أمیر الدین، گورکھپور کے ایڈوکیٹ غیاث الدین خان، مہتاب ایڈوکیٹ، محمد فیضان خان، مولانا شاکر، ڈاکٹر صادق علی، حافظ علیم اللہ اور جامعہ کے اساتذہ کرام اور جامعہ عربیہ صادقیہ کے ناظم مولانا محمد اطہر صدیقی قاسمی صدر جمعیت علماء گورکھپور وغیرہ شریکِ رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے