بیدر۔ یکم جنوری (محمدیوسف رحیم بیدری): کرناٹک وچن ساہتیہ پریشد ضلع اور تعلقہ یونٹ بیدر کے زیراہتمام ڈاکٹر چن بسوادیوروکے تعلق سے نظموں کاایک مجموعہ لایاجارہا ہے، اس تعلق سے ادیبوں اور شاعروں سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ 20 لائنوں کی نظم لکھیں اور اسے 5.01.2025 تک بھیج دیں۔مزید معلومات کے لیے سنیتاداڑگے 8073153023، اماکانت میسے،9480359797، سری نواس برادار، 919741167315،اور بسواراج مولگے، 9986208631 پر رابطہ کریں۔، کرناٹک وچن ساہتیہ پریشدکے خازن جناب اماکانت میسے نے ایک پریس نوٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے