ظہیرآباد/مگڑم پلی 19 / مارچ (مشرقی آوازجدید): حلقہ اسمبلی ظہیر آباد کے مگڑم پلی منڈل کے مختلف مواضعات سے تعلق رکھنے والے سرپنچوں کا ان کے گھروں سے احتیاطاً گرفتار کر لیا. اور انہیں چراغ پلی پولیس اسٹیشن منتقل کرکے کچھ دیر بعد رہا کردیا گیا۔

واضح رہے کہ سابق سرپنچوں کے فورم کی جانب سے آج زیر التواء بلز کی منظوری کے لیے اسمبلی کا محاصرہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے