جولائی 6, 2025

  ظہیرآباد 6/ جولائی(مشرقی آواز جدید): ضلع سنگاریڈی کے کوہیر ٹاؤن میں،،سی یم ریلیف فنڈ کی تقسیم عمل میں لاتے ھوئے مسٹر محمد شاکر علی نائب صدر نشین کوہیر منڈل نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے ذریعہ ہی عوام بے شمار اسکیمات سے مستفید ھو رہی ہے اس پروگرام میں جناب صمد بیگ صاحب کو مسٹر محمد شاکر علی ناپئب صدر نشین کے ہاتھوں سی ریلیف فنڈ دیا گیا۔ واضح رھے کہ اس موقع پر عوام اور بالخصوص سیاسی وسماجی قائدین نے یم پی مسٹر سریش شیٹکار صاحب اور چندر شیکھر صاحب کا شکریہ اداکیا

اس پروگرام میں مزمل احمد کوہیر منڈل کانگریس یوتھ صدر، غنی لیڈر صاحب، ناگیش اننا، اسماعیل صاحب، وغیرہ جیسے دیگر سیاسی سماجی قائدین موجود تھے۔۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے