بیدر۔ 19؍اپریل (محمدیوسف رحیم بیدری): کانگریس پارٹی کے امیدوار ساگرکھنڈرے کی جانب سے آج 19؍اپریل کو ایک اور پرچہ ء نامزدگی داخل کی گئی ۔ جس کے لئے ملیکارجن پاٹل سامنے آئے۔ مسٹر ملیکارجن پاٹل نے آج اپنے دیگر احباب کے ساتھ بیدر کے ریٹرننگ افسر گوونڈریڈی کے دفترپہنچ کر پرچہء نامزدگی داخل کیا۔
