پیش کردہ: محمد اطہر صدیقی قاسمی آفس سکریٹری انجمن تعلیمات دین گورکھپور

انجمن ہے تعلیمات دین کی۔

اس کی ہر پرواز ہے شاہین کی۔

عام کرنا دین کے احکام کو۔

سنت احمد کے ہر پیغام کو۔

تقویت دینا رہ اسلام کو۔

تعلیمات سورہ یاسین کی۔

انجمن ہے تعلیمات دین کی۔

ہیں عزیز وعبد اللہ اس کے سرپرست۔

آپ نے سیکھا نہیں کھانا شکست۔

خلق حارث سے سبھی ہوتے ہیں پست۔

کرتے سب امداد ہیں مسکین کی۔

اس کے بانی حضرت قاضی عدیل۔

وہ مجاہد بھی رہے سب کے خلیل۔

ڈاکٹر مسعود نے کی ہر سبیل۔

فکر تھی سب کو نبی کے دین کی۔

اس پہ ندوی کے علی کی ہے دعا۔

انجمن کو ایسا اک رہبر ملا۔

اس کے محسن ڈاکٹر تابش رضا۔

سب حفاظت میں لگے ہیں دین کی۔

ہیں مجاہد فیاض و اطہر قاسمی۔

اور کلیم الحق کی اس میں رہبری۔

سب کی ہے آواز میں جادوگر ی۔

انجمن ہے تعلیمات دین کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے