اروند کمار ارلی سابق ایم ایل سی کا بھالکی تعلقہ کے ذات پات سے متاثرہ دیہاتوں کا دورہ
بیدر۔ 11؍نومبر (محمدیوسف رحیم بیدری): بیدر ضلع میں سال 2023-24تا ستمبر 2025کے دوران ذات پات کے حوالے سے بدسلوکی کے بہت زیادہ واقعات بھالکی تعلقہ میں پیش آئے۔ کاؤنٹر کیس…









