ڈاکٹر شیلندر بیلداڑے کے ہاتھوں منااکھیلی اور ریکوڑگی میں 25 لاکھ روپے کی لاگت سے نئے ہالز کی تعمیر کا سنگ بنیاد
منااکھیلی- 04/اگست (عبدالقدیر لشکری): بیدر جنوب اسمبلی حلقہ کے منااکھیلی دیہات میں ڈاکٹر شیلندر بیلداڑے ایم ایل اے کی جانب سے دو اہم مقامات، منااکھیلی اور ریکوڑگی میں مجموعی طور…










