شعبان کی پندرہویں شب میں اللہ تعالی تمام مخلوق کی طرف متوجہ ہوتا ہے اور اپنی ساری ہی مخلوق کی مغفرت فرما دیتا ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
حیدر آباد۔12/ فروری (مشرقی آوازجدید): حضرت مولانا حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ دن ورات ، ہفتہ و ماہ اور سال…










