مدرسہ رئیس العلوم پرسیا اٹوا بازار سدھارتھنگر یوپی میں 26 جنوری 2025م بروز اتوار 76 واں یوم جمہوریہ کا جشن بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا
اٹوابازار(سدھارتھ نگر): صبح نو بجے ذمہ دارانِ مدرسہ ، اساتذہ ، طلبہ و طالبات اور گاؤں کے بہت سارے مرد و خواتین مدرسہ میں جمع ہوئے ، تلاوتِ کلام پاک…










