گرو نانک پبلک اسکول کی طالبہ کی ادبی پیش رفت: نفسیاتی تھرلر ‘The Bound by a Silent Thread’ منظرِ عام پر
بیدر۔ 29؍اپریل (محمدیوسف رحیم بیدری): شہر بیدر کے معروف تعلیمی ادارے گرو نانک پبلک اسکول کی دسویں جماعت کی طالبہ اندرا کھوبا نے ایک نفسیاتی فنتاسی تھرلر ناول تحریر کر…










