توہین رسالت معاملات پر سپریم کورٹ خود کارروائی کرے تاکہ ملک میں بھائی چارہ بنا رہے: مولانا اسجد رضا خان
نبی کی شان میں گستاخیوں اور قرآن کریم کی توہین کیخلاف سرکار سخت قدم اٹھائے: الحاج سعید نوری سہارنپور(احمد رضا): ملک بھر میں بچھلے کچھ سالوں سے قرآن کریم اور…










