دار العلوم دیوبند کے مایہ ناز استاد حدیث شیخ ثانی حضرت مولانا قمر الدین صاحب گورکھپوری نے داعی اجل کو لبیک کہا
(جامعہ عربیہ صادقیہ کے طلباء حفظ مولانا کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہوئے) مہراجگنج: مولانا قمر الدین مرحوم حضرت شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے شاگرد…










