مورخ جماعت مولانا عبدالحکیم مدنی نے ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر کے موقر وفد کے ساتھ جماعت کے دومعتبر علمائے دین کی عیادت کی
سدھارتھ نگر: مورخہ:14/10/2023 بروزسنیچرضلعی جمعیت اہلِ حدیث، سدھارتھ نگر، یوپی کے ناظم مولانا وصی اللہ مدنی کی قیادت میں شش رکنی وفد مولانا عبدالحکیم مدنی، مولانا وصی اللہ مدنی، مولانا…







