اپنے اندر تبدیلی لائیں ورنہ باہر تبدیلی کاخواب نہ دیکھیں، اللہ کے رسول ﷺ نے فرد فرد کواسلامی مشن کیلئے تبدیل کرکے رکھ دیا تھا۔
جماعت اسلامی ہند ضلع بیدرنے چارسالہ میقاتی منصوبہ کا ضلع سطح تفہیمی اجلاس منعقد کیا بیدر۔ 6؍اگست (محمدیوسف رحیم بیدری): مرکزنے آئندہ چار سال 2023ء سے 2027ء کے لئے ملک…










