اترا کھنڈ میں مسلم طبقہ پر زمین تنگ ہونے لگی” بھاجپا کے شدت پسند افراد کی خاموشی بجرنگ دل اور ہندو شدت پسند افراد کیلئے سود مند ٹانک!
سہارنپور(احمد رضا): بھاجپا کے زیر اقتدار علاقوں میں انسانیت کو شرمسار کرنے والی سیکڑوں مثالیں تاریخ کے اوراق میں درج ہو چکی ہیں 2014 سے آج آٹھ جون 2023 تک…










