Category: ریاستی خبریں

 وظیفہ یابی کے بعد قوم وملت کی خدمت زیادہ منصوبہ بندی اور طاقت و قوت سے انجام دینا چاہیے!

مرزا انصاراللہ بیگ کی وظیفہ یابی کی تہنیتی تقریب سے ڈاکٹر عبدالقدیر، ڈاکٹر گلسین، کشال راؤ، سید فرقان پاشاہ، خورشید قادری اور دیگر کا خطاب بیدر۔ 6؍جولائی (پریس ریلیز): مرزا…

لسانی اقلیتی برادریوں کے ساتھ ہونے جارہی ناانصافی کے خلاف ایڈیشنل چیف سکریٹری محکمہ اسکول ایجوکیشن و خواندگی بنگلور کو مکتوب

کلبرگی۔ 5/جولائی (راست): جناب خواجہ فریدالدین انعامدار محب اردو وحرکیاتی جہدکار،جسمانی طورپر معذورمگر وظیفہ یاب محکمہ پولیس نے آج محکمہ اسکول ایجوکیشن اور خواندگی بنگلور کے مسودہء نوٹی فکیشن پراعتراض…

محترمہ بھاگیہ جیوتی کو ویلفیئر ایسوسی ایشن کا بیدر ضلع نائب صدر منتخب ہونے پر اس باوقار انتخاب پر خصوصی تہنیتی تقریب کا انعقاد

منااکھیلی- 5/جولائی (عبدالقدیر لشکری): منااکھیلی گرام پنچایت کی پنچایت ڈیولپمنٹ آفیسر (PDO) محترمہ بھاگیہ جیوتی کو گرام پنچایت ڈیولپمنٹ آفیسر ویلفیئر ایسوسی ایشن کا بیدر ضلع نائب صدر منتخب ہونے…

بیدر کے مسلم مائنارٹی اسپتال والوں کی مائنارٹی طبقہ کی نمائندہ صحافت سے بے نیازی

بیدر۔ 5؍جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری): دودن قبل ایک ویڈیو دیکھنے کوملی جس میں ہیلنگ ٹری اسپتال یاایسے ہی کسی نام کے ملٹی سوپر اسپیشالٹی اسپتال کے ذمہ دار سوشیل میڈیا…

اردو میڈیم کے فروغ پر کوئی سمجھوتہ نہیں، غیر اردو طلبہ کے داخلے فوری منسوخ کیے جائیں: ضلع پریشد چیف ایگزیکٹو آفیسر جانکی ریڈی

ظہیرآباد 5/ جولائی (نمائندہ): کستوربا گاندھی بالیکا ودیالیہ (اردو میڈیم) اقامتی اسکول ہوتی (خرد) ظہیرآباد سے متعلق شائع ہونے والی خبروں کا سنگاریڈی ضلع انتظامیہ فوری نوٹس لیتے ہوئے ضلع…

بگدل میں آج تحصیلدار راوی دامہ نے جاریہ سرکاری و انتخابی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

منااکھیلی- 3/جولائی (عبدالقدیر لشکری): بیدر تعلقہ کے موضع بگدل میں آج بروز جمعہ تحصیلدار راوی دامہ نے ایک اہم دورہ کرتے ہوئے جاریہ سرکاری و انتخابی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔…