مولانا حکیم جنید عالم ندوی کی یاد میں الجامعۃ الاسلامیہ خیر العلوم مولا گنج میں تعزیتی مجلس منعقد
مہراجگنج (رفیع نعمانی): پنیرا بلاک کے تحت سونبرسا چوک میں واقع الجامعۃ الاسلامیہ خیر العلوم پوسٹ مولا گنج میں جمعرات کو ایک تعزیتی مجلس حضرت مولانا حکیم جنید عالم ندوی…










