▪️ مرنے والوں میں دو بچے اور تین خواتین شامل ہیں۔
▪️ یہ واقعہ ندی میں نہاتے وقت ایک بچے کو بچاتے ہوئے پیش آیا۔
▪️ معاملہ ترکولوا تھانہ علاقہ کے پچروکھیا گھاٹ کا ہے۔
▪️ ڈی ایم اور ایس پی اسپتال پہنچے اور واقعہ کے بارے میں جانکاری لی۔
▪️ زخمیوں کا علاج جاری ہے اور تمام جاں بحق افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
