قربانی اللہ کا پسندیدہ عمل اسوۂ ابراہیمی امت مسلمہ کے لئےایک عظیم نعمت
ظہیرآباد مسجداشاعت اسلام میں نمازعیدالاضحی’ سے قبل امیر مقامی محمد قیصر غوری کا خطاب ظہیرآباد 30/مئی(مشرقی آواز جدید): مسجد اشاعت اسلام راشدہ اسد متصل اسلامک سنٹر لطیف روڈ ظہیرآباد میں…










