نیپال کے نئے تعلیمی بل کے ڈرافٹ میں "مدارس کی تعلیم” کو بھی ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے
راشٹریہ مدرسہ سنگھ نیپال کا پر زور مطالبہ سنگھ کے جنرل سیکریٹری مولانا مشہود خاں نیپالی نے عزت مآب وزیر تعلیم سمیت تعلیم، صحت اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کمیٹی کے صدر…










