سوشیل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف غلط اطلاع پھیلانے پر پولیس نے اپنی جانب سے FIR درج کیا
بیدر۔ 20؍ستمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): ہمناآباد میں عیدمیلادالنبی کے حوالے سے سوشیل میڈیا پر غلط اطلاع دیتے ہوئے لوگوں کواکسانے والے کے خلاف محکمہ پولیس نے اپنے طورپر ایف آئی…










