ڈاکٹر ریشما کور سمیت چھ خواتین کو اکامہا دیوی نیشنل ایوارڈ
بیدر۔12؍ فروری (محمدیوسف رحیم بیدری): ڈاکٹر ریشما کور (تعلیم) ڈاکٹر گرما سداریڈی (سوسائٹی اور خواتین کو بااختیار بنانے)، شکنتلا بیلداڑے (امدادباہمی)، ڈاکٹر پریما سرسے (ادب)، پروفیسر لیلاوتی چکوتے (تعلیم)،اور بھارتی…










