کلیان کرناٹک اردو جرنلسٹس اسوسی ایشن بیدر کے زیراہتمام ’’یومِ قومی صحافت‘‘ کا انعقاد

اُردو صحافیوں کو بھی پروفیشنل طریقے سے آگے بڑھناہوگا ورنہ اُردو صحافت کامستقبل تاریک ہوگا: محمد امین نوازؔ بیدر 16؍نومبر (پریس نوٹ): بیدر ضلع کے اردو صحافیوں کی رجسٹرڈ تنظیم…