بکپا کوٹے کی 61ویں سالگرہ، کانگریس پارٹی قائدین اور عوام سے مسٹر کوٹے کا اظہار تشکر
بیدر۔ 19؍ڈسمبر (پریس نوٹ): بکپا کوٹے ولد ہالپا کوٹے سابق چیرمین کرناٹکا اسٹیٹ وائن بورڈ ، حکومت کرناٹک اور چیرمین کوٹے تعلیمی ادارہ جات بنگلور؍بید رکی آج 20؍ڈسمبر کو 61ویں…










