سابق وزیر راج شیکھر پاٹل اپنے گھریلو دفتر پر عوام کے لئے دستیاب
چٹگوپہ۔ (عبدالقدیرلشکری): سابق ریاستی وزیر جناب راج شیکھرپاٹل ہمناآباد 26؍جولائی سے 4؍اگست تک صبح 9:30بجے اپنے گھریلو دفتر موقوعہ متصل ہمناآبادبس اسٹائنڈ ہمناآباد عوام ، اپنے حامیوں ، صحافی دوستوں…






