کرناٹک میں یوتھ کمیشن کے فوری قیام کا مطالبہ: ڈاکٹر نسیم احمد، ریاستی صدر
بیدر۔ 31؍ڈسمبر (محمدیوسف رحیم بیدری): جناب محمد شعیب الدین ڈسٹرکٹ پریسیڈنٹ SYM بیدرنے ایک پریس نوٹ جاری کرکے بتایاہے کہ صالیڈارٹی یوتھ موومنٹ کرناٹک کے ریاستی صدر ڈاکٹر نسیم احمد…










