آپ تمامی حضرات سے گزارش کی جارہی ہے کہ ماہ شوال کا چاند🌙 دیکھنے کا خصوصی اہتمام کریں اوراگر کہیں سے کسی کو رؤیت کی معتبر خبر ملے توضلعی جمعیت اھل حدیث ،سدھارتھ نگرکے امیر و ناظم کوضروراطلاع دیں تاکہ صحیح وقت پرلوگوں کومطلع کیا جاسکے۔
اپیل کنندگان
(مولانا) محمد ابراہیم مدنی(امیر)
Phone: +91-94505 50886
وصی اللہ عبدالحکیم مدنی (ناظم)
Phone: +91-9453117451
