بیدر۔ 12؍جولائی (محمدیوسف رحیم بیدری): جماعت اسلامی ہند بیدر کے امیرمقامی جناب محمد معظم کے مطابق 14؍جولائی مطابق 7؍محرم الحرام بروزاتوار ، 11؍بجے تاظہر ، ممتازفنکشن ہال ، نورخاں تعلیم بیدر میں حج سے وطن واپس ہونے والے حاجیوں کو استقبالیہ دیاجارہاہے۔

ضلع بیدر خصوصاً شہر بیدر کے حاجیوں سے مع احباب وقت مقررہ پر تشریف لاکر استقبالیہ قبول کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے