ظہیر آباد۔  2/ جنوری(مشرقی  آوازجدید): جی آئی او ظہیر آباد یونٹ میڈیا سیکریٹری طوبیٰ ارم کے بموجب کل دوپہر اسلامک سنٹر ظہیر آباد میں جی آئی او  کے سال نو  2025 کے کیلنڈر و ڈائری امیر مقامی جماعت اسلامی ہند ظہیر آباد جناب محمد ناظم الدین غوری کے ہاتھوں رسم اجرائی انجام دی گئی اس موقع پر معاون امیر مقامی محمد معین الدین مالیہ سیکرٹری عبدالحمید مکتبہ اسلامی مینجر محمد عابد علی جی آئی او یونٹ صدر حذیفہ افنان سیکرٹری یونٹ سیدہ سعدیہ تمکین کیمپس سیکرٹری افشاں بیگم دعوہ سیکرٹری سیدہ آمنہ ثمرین میڈیا سیکرٹری طوبیٰ ارم کے علاوہ ممبر س جی آئی او کی قابل لحاظ تعداد موجود تھی۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے